March 19, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

ملتان سلطانز نے بھی پاکستان سپر لیگ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

LAHORE QALNDARS VS MULTAN SULTANS

پی ایس ایل سکس کے میچ میں‌ ملتان سلطانز نے بھی کامیابی حاصل کرلی. پی ایس ایل 6 کی ٹاپ ٹیم کو ہرا دیا۔ لاہور قلندر کا ایک سو اٹھاون رنز کا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا۔

ملتان کے کپتان محمد رضوان ایک بار پھر سلطان بن گئے. محمد رضوان نے چھہتر رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ صہیب مقصود نے بھی ففٹی اسکور کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد نے کنگز کو شکست دے دی

لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ستاون رنز بنا پائی ۔ محمد حفیظ ساٹھ رنز کی اننگز کے ساتھ نمایاں رہے۔

جوئے ڈینلی نے اکتیس اور سمت پٹیل نے چھبیس رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیں: پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 6 میں ملتان سلطانز کو شکست دے دی
ملتان کے شاہنواز دھانی اور کارلس بریٹھ ویٹ نے دو دو اور عثمان قادر نے ایک وکٹ حاصل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *