April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے10 افراد جاں بحق متعدد زخمی

karachi blast

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب ہونے والے دھماکے سے عمارت کی دیواریں گر گئیں۔ دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ شیر شاہ پراچہ چوک پر عمارت کے گراونڈ فلور پر ہوا۔ ملبے تلے متعدد افراد کے دبنے کا خدشہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ نالے میں‌گیس بھر جانے سے ہوا- بتایا جارہا ہے کہ نالے کے اوپر تباہ ہونے والی عمارت کھڑی تھی-

رینجرزکی جانب سےجائے وقوعہ کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کو طبی امداد کے لیےقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق شیرشاہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *