April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ہم ہمیشہ جمعیت علمائےاسلام کے دستورکے مطابق رکن رہے اور رہیں گے،مولاناشیرانی

JUI SHERANI MEETING2

جمیعت علمائے اسلام ف سے نکالے گئے اراکین نے اپنا فیصلہ سنا دیا. مولانا شیرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فضل الرحمان نے جے یو آئی ف کے نام سے اپنا گروپ تشکیل دیا.ہم کبھی جےیو آئی ف یافضل الرحمٰن گروپ کاحصہ نہیں رہے.ہم ہمیشہ جمعیت علمائےاسلام کے دستورکے مطابق رکن رہے اور رہیں گے.

پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر جے یو آئی کا اپنے اراکین کے خلاف بڑا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان سے ناراض‌اراکین نے اجلاس میں‌آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا. اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں‌مولانا شیرانی نے کہا کہ جے یو آئی کے ارکان اور شرکا نے تمام معاملہ سامنے رکھا. ہمیں اکابرین سے وراثت میں ملی جماعت کا نام جے یو آئی پاکستان ہے. ان کا کہنا تھا کہ
کوئی بھی ساتھی قرآن وسنت کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا.

استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

مولانا شیرانی نے کہا کہ پارٹی اراکین سچ کا ساتھ دیں. جے یو آئی پاکستان کے ائندہ کے لائحہ عمل کیلئے 3جہاد ہوں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *