April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

مقبوضہ  جموں و کشمیرکی ریاستی اسمبلی کاپہلااجلاس آج ہوگا

INDIAN OCCUPIED KASHMIR ASSEMBLY

مقبوضہ  جموں و کشمیرکی ریاستی اسمبلی کاپہلااجلاس آج ہوگا،اجلاس میں کشمیرکی خصوصی   حیثیت ختم کرنے کے خلاف  قراردادپیش کی جائے گی

بھارتی  میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکےنئے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ آرٹیکل تین سو ستر پرقراردادپیش کریں گے۔

 پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر

بھارتی حکومت کی جانب سے پانچ اگست  دو ہزار انیس کو اٹھائے جانے والے  اقدام کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیرریاستی اسمبلی  اجلاس میں  اسپیکر کا انتخاب بھی متوقع ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ‌میں‌کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو 4 سال بعد نمبر لگ گیا

نیشنل کانفرنس نے اسپیکرکیلئے عبدالرحیم راٹھورکانام تجویزکیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہاکاخطاب بھی ہوگا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *