April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بھارت کے پہلی بار افغان طالبان سے رابطوں‌کا انکشاف، افغان میڈیا کا دعویٰ

AFGHAN TALIBAN

بھارت نے پہلی بار افغان طالبان کے رہنماوں سے رابطے کئے ہیں. افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھارت کے ساتھ رابطوں کے حوالے سے خبر کی تردید کی ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان طالبان سے بات چیت نہ کرنے کے حوالے سے نئی دہلی کی پالیسی میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔

بھارتی سیکیورٹی حکام نے گزشتہ چند ماہ میں نیشنلسٹ سمجھے جانے والے اور پاکستان ایران کے زیراثر نہ رہنے والے طالبان گروپوں سے رابطے کئے ہیں۔ افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ رابطوں کا یہ سلسلہ گذشتہ چند ماہ سے جاری ہے۔ جس میں ایک دوسرے کو پیغامات بھیجے گئے ہیں لیکن باضابطہ ملاقات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پائلٹ ابھی نندن پاک فوج کے معترف

افغان میڈیا نے انڈین میڈیا میں‌چھپنے والی رپورٹ کے مطابق لکھا ہے کہ افغان طالبان کے ڈپٹی لیڈر ملا برادر سے بات چیت کی گئی ہے۔ حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوریٰ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بھارت کی نیندیں‌ کیوں حرام

افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھارت کے ساتھ رابطوں کے حوالے سے خبر کی تردید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں طالبان ترجمان نے کہا بھارت کے ساتھ کوئی رابطہ یا ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا شاید کسی خاص مقصد کے لیے یہ خبر پھیلائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *