April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاناما کی وجہ سے نوازشریف جنرل باجوہ کو معاف نہیں کررہا، عمران خان

IMRAN KHAN speech

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کی وجہ سے نوازشریف جنرل باجوہ کو معاف نہیں کررہا۔

ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف جنرل باجوہ بار بار کہتے تھے کہ معیشت پر زور دیں۔ اور احتساب کو بھول جائیں۔ وہ اس لیے ایسا کہتے تھے کہ وہ ان لوگوں سے ملے ہوئے تھے۔

جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، ایکسٹینشن دینا بڑی غلطی تھی، عمران خان کا اعتراف

انہوں‌نے کہا کہ ایکسٹینشن سے پہلے جنرل باجوہ میڈیا کو بٹھا کر کہتے تھے کہ ان لوگوں نے کتنی چوری کی۔ ان کی جے آئی ٹی نے نوازشریف کے پاناما کیسز کو ثابت کیا۔

فوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں  سیاسی استحکام  کو فروغ ملے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

عمران خان نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینش دینا بڑی غلطی قرار دیا کہا کہ ایکسٹینشن کے بعد جنرل باجوہ بدل گئے اور انہوں نے شریفوں سے سمجھوتہ کرلیا اور فیصلہ کرلیا کہ ان کو تمام کرپشن کے کیسز سے این آر او دے دیں گے۔

اپنی اوقات میں‌ رہیں، آئندہ جنرل باجوہ کے خلاف بات کی تو چپ نہیں‌رہوں‌گا، پرویزالہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *