April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سابق کپتان نے موجودہ کپتان کو ’’ شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا

BABAR AZAM AND IMRAN KHAN

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈی آل عمران خان نے کپتان بابراعظم کو ’’شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا۔

ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ طویل عرصے بعد بابراعظم کے روپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی بلےباز دیکھا جس نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو متوجہ کیا۔

کپتان بابراعظم کا نام بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا

انہوں نے کہا کہ بابراعظم کئی سابق کرکٹرز کے ریکارڈ کو پاش پاش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، میں بیٹسمن کا تجزیہ باؤلر کی عینک سے کرتا ہوں۔ ایک کرکٹر میں تکنیک، اسٹروک پلے اور مزاج کا ہونا بہت ضروری ہے جو بابراعظم میں پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کے تعلقات اچھے نہ ہونے کی خبریں سرخیوں میں آنے لگیں

گزشتہ سال نومبر میں عمران خان نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اس وقت کے چیئرمین احسان مانی سے کہا تھا کہ وہ انہیں قومی ٹیم کا کپتان مقرر کریں۔ بابر نے اکتوبر 2019 میں سرفراز احمد کی جگہ کپتان مقرر کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *