April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی گئی

PM IMRAN KHAN HAPPY

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم دیا۔ 

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کرنے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ کہا درخواست گزار ضمانت کا غلط فائدہ نہیں اٹھائے گا۔ جب تک عدالت استثنیٰ نہ دے درخواست گزار ہر سماعت پر ٹرائل کورٹ میں حاضرہوگا، درخواست گزار ضمانت کا غلط فائدہ اٹھائے تو استغاثہ ضمانت واپس لینے کی درخواست دے سکتا ہے۔

عمران خان کی رہائی میں کسی کردار ادا کرنے کا مرحلہ ابھی نہیں آیا، مولانا فضل الرحمان

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس می ضمانت منظور۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی۔ جسٹس حسن اورنگزیب  نے ریمارکس دئیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے۔ میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو ہدایت کی کہ آپ نے اب ٹرائل میں پیش ہونا ہے۔ اگر آپ ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہوتے تو ضمانت منسوخ ہو سکتی ہے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *