April 12, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر امام الحق کے دل میں بھی دولہا بننے کی خواہش مچلنے لگی

IMAM MUL HAQ IN GROOM STYLE

قومی کرکٹر امام الحق کے دل میں بھی دولہا بننے کی خواہش مچلنے لگی، سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر انہوں نے دو تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ ایک شاپ میں دولہا کے لیے تیار کردہ کلہ پہنے نظر آتےہیں۔

حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیا

اس موقع پر امام الحق نے یہ بھی واضح کیا کہ انہوں نے یہ لباس کسی کی شادی میں شرکت کے لیے پہنا ہے۔

بابر اعظم کے ٹوئٹر اکاونٹ کو ساتھ ٹیگ کرتے اور تصویر بنانے والے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اب ہمیں بھی سوچنا پڑے گا۔

کرکٹر فواد عالم نے اس پوسٹ پر دلچسپ کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ’اِمی ڈرامے نہ کرو، سچ بتادو تم اپنے وارڈ روب کی سلیکشن کیلئے گئے تھے ناں‘۔

اس ٹوئٹ پر امام الحق کے پرستار انہیں بھی شادی کرنے کا مشورہ دے رہےہیں۔

شاہد آفریدی نے خود کو فاسٹ بولر شاہین کا آدھا سسر قرار دے دیا

حال ہی میں شان مسعود اور حارث رؤف کی شادی کے بعد شاداب خان نے بھی نکاح کرلیا ہے جبکہ چار فروری کو شاہین شاہ آفریدی کا نکاح بھی طے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *