April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئ

PERVEZ MUSHARAF PRAYING

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی- جس میں فوجی افسران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

نماز جنازہ کراچی میں‌ملیر کینٹ کی پولو گراونڈ میں ادا کی گئی- ان کی تدفین فوجی قبرستان میں کی جائے گی۔

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نماز جنازہ آج کراچی میں‌ ادا کی جائے گی

سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف اتوار کی صبح انتقال کر گئے تھے- وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

پرویز مشرف کی وفات پر صدر و وزیراعظم کے علاوہ عسکری قیادت و سیاسی رہنماوں کی جانب سے شدید رنج و غم کا اظہار کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *