April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف لاکھوں افرد کا احتجاجی مظاہرہ

FRANCE PROTEST

فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف لاکھوں افرد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سڑکوں پر  مظاہرین کا سمندر امڈ آیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔ جس میں حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا کر 62 سے 64 سال کر دی ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

مختلف شہروں میں مظاہرین نے احتجاج کے دوران حکومتی املاک کو نقصان بھی پہنچایا اور آگ لگا دی جبکہ پولیس کی جانب سے طاقت کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

فرانسیسی ڈیموکریٹک کنفیڈریشن آف لیبر (سی ایف ڈی ٹی) کے اصلاح پسند یونین کے صدر لارینٹ برجر نے دعویٰ کیا کہ مظاہروں میں شریک افراد کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ

مظاہرین نے حکومت کو خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 16 فروری کو ہڑتال کی جائے گی جس کا اعلان پہلے سے کیا گیا ہے تاہم 7 مارچ سے پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا

واضح رہے کہ حکومت اصلاحات کے خلاف ہر ہفتے کو احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہیں جبکہ احتجاج کی وجہ سے حکومت نے 50 فیصد پروازیں بھی منسوخ کی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *