April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی ایم این اے قادر مندوخیل کو تھپڑ دے مارا

FIRDOUS SLAP MANDOKHEL e1623316580614

پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر تھپڑ کی گونج ہے۔اس بارتھپڑ مارنے والی وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نکلیں اورنشانہ بنے پیپلزپارٹی کے رہنما قادرمندوخیل۔معاملہ کچھ یوں ہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران دونوں میں بحث اس حد تک بڑھ گئی کہ فردوس عاشق نے اٹھ کر قادرمندوخیل کو پہلے کپ مارنے کی کوشش کی پھرانہیں گریبان سے پکڑ لیا۔قادرمندوخیل نے گریبان چھڑوانے کی کوشش میں فردوس عاشق کا ہاتھ جھٹکا۔فردوس عاشق نے موقع پاتے ہی قادرمندوخیل کوتھپڑ جڑ دیا۔اس موقع پردونوں میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔اینکرصرف تکتا رہا۔پروگرام پروڈیوسربیچ بچائو کراتے نظرآئے۔

https://twitter.com/ideas_nexus/status/1402880839940292608

فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قادر مندوخیل نےمسلسل میرے خلاف غلط زبان استعمال کی۔وقفے کے دوران مجھے اور میرے والد کو غلیظ گالیں دیں۔قادر مندوخیل نے مجھے ہراساں کیا۔دھمکیاں دیں۔بدکلامی اور بدتمیزی پر اپنے دفاع میں انتہائی قدم اٹھانا پڑا۔

فردوس عاشق اعوان کا ویڈیو پیغام میں‌کہنا ہے کہ پروگرام کی ویڈیوکا مخصوص حصہ لیک کیا گیا۔میری سیاسی ساکھ اور عزت دائوپر لگی۔ مکمل ویڈیو سب کے سامنے آنی چاہیےتاکہ حقائق سب کے سامنے آئیں۔اپنے قانونی معاونین سے مشاورت کر کے قادر مندوخیل کے خلاف کارروائی کروں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *