March 28, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

پاکستا ن سے سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فِن ایلن اور ایڈم مِلنے سیریز سے باہر

NZ CRICKETER FINN ALLEN AND ADAM MILNAY

پاکستان کے ساتھ سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فِن ایلن اور ایڈم مِلنے سیریز سے باہر ہوگئے۔

پاکستان روانگی سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز فِن ایلن اور فاسٹ باولر ایڈم ملنے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ دونوں کھلاڑی ٹریننگ سیشن کے دوران زخمی ہوئے ہیں۔

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق فِن ایلن کمر جبکہ ایڈم مِلنے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے۔

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کے 9 ٹاپ کرکٹرز پہلے ہی آئی پی ایل کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج پاکستان کے لیے روانہ ہوگا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےپی ایس ایل نائن کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *