April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

’اکشے کمار بھوت بنیں گے کیا؟‘ فینز فلم خاکی کے سیکوئل پر ناخوش

اکشے کمار بھوت

19 برس قبل بننے والی میگاسٹار فلم ’خاکی‘ کے سیکوئل کی تیاریاں جاری ہیں تاہم اس پر فینز خوش دکھائی نہیں دے رہے۔ 2004 میں ریلیز ہونے والی فلم میں امیتابھ بچن کے علاوہ اکشے کمار، اجے دیوگن اور ایشوریا رائے نے کام کیا تھا۔ اس کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ فلم کے دوسرے حصے پر کام اگلے سال سے شروع کر دیا جائے گا۔

بھارتی اداکار اکشے کمار نے شادی کو موت کا کنواں قرار دے دیا

شوبز ویب سائٹ کوئی موئی کے مطابق فلم کے معاون فلم ساز اریمان رمسے نے تصدیق کی ہے کہ فلم کا سیکوئل بنایا جائے گا جس میں اداکار تشار کپور بھی کام کریں گے۔ ان کے مطابق ’ہماری کوشش ہے کہ اگلے سال سے شوٹنگ شروع کر دی جائے اور فلم کی 20ویں سالگرہ پر سیکوئل کو ریلیز کر دیا جائے، جو آج بھی فلم بینوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *