March 18, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

اداکار فواد خان کا نیا گانا ریلیز، نامور پاکستانی شخصیات کو خراج تحسین

FAWAD KHAN NEW SONG

پاکستان کے سپر ہٹ اداکار و گلوکار فواد خان کا نیا گانا ‘تارا’ ریلیز ہوگیا۔

یہ ایک پاپ ٹریک گانا ہے جسے امریکا کے ایم ٹی جی پروڈکشن ہاؤس کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔

یہ گانا پاکستانی گلوکار علی عظمت کے مشہور گانے ’تارا جلا‘ اور امریکی گلوکارہ ریحانہ کے مقبول گانے’ڈائمنڈز‘ کا خوبصورت مکسچر ہے جس میں دنیا بھر کی بااثرشخصیات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

فواد خان کے علاوہ اس گانے میں گلوکار بلال علی اور پاکستانی نژاد فلپائنی گلوکارہ ماریہ اونیرا نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

سپر اسٹار فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

یہ گانا رواں ماہ کی 10 تاریخ کو ریلیز کیا گیا تھا جس کی ہدایت کاری ایم ٹی جی پروڈکشن کی بانی ماہین مصطفیٰ نے کی ہے جسے تمام اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر دیکھا جاسکتا ہے۔

والدین نے رقص کرنے کی اجازت نہیں دی ہے، علیزے شاہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *