March 20, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

سعودی عرب، دبئی، قطر، کویت اور افغانستان میں آج عید الطفر، برطانیہ سمیت یورپ،ترکی اورامریکا میں عید

MAKKAH AND MEDINA scaled e1588178211700

سعودی عرب، دبئی اور قطر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ کویت اور افغانستان میں بھی آج عید ہے۔ برطانیہ سمیت یورپ،ترکی اورامریکا میں بھی آج عید منائی جارہی ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی کل عیدمنائی جائے گی۔

سعودی عرب میں آج عیدالفطر ہے۔ سعودی عرب میں نمازِ عید ادا کر دی گئی، لاکھوں مسلمانوں نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی۔

فلسطین اوردیگرملکوں میں مصائب کاشکارمسلمانوں کےلئے خصوصی دعا کی گئی۔

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں عید مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے،عید کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے،ہزاروں افراد نے عید کی نماز میں شرکت کی۔۔ ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی مبارک باد دی

قطر ، کویت اورافغانساتن میں بھی آج عید ہے۔ برطانیہ سمیت یورپ،ترکی اورامریکا میں بھی آج عید منائی جارہی ہے۔

،ملائیشیا، انڈونیشیا، اور فلپائن میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ سنگاپور، تھائی لینڈ، برونائی میں بھی چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر ہفتے کو ہوگی۔ جاپان اور آسٹریلیا میں بھی یکم شوال بائیس اپریل کو ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی کل عیدمنائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *