April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

دپیکا اور رنویر کی شادی ایک مرتبہ پھر ٹاک آف دا ٹاؤن

دپیکا اور رنویر

دپیکا اور رنویر کی شادی ایک مرتبہ پھر ٹاک آف دا ٹاؤن

بالی وُڈ کی سپرسٹار جوڑی دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کو تو پانچ برس کے قریب عرصہ ہونے والا ہے، تاہم دونوں ستاروں کی شادی ایک مرتبہ پھر سے خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی پانچ برسوں بعد ایک مرتبہ پھر سے مشہور شو ’کافی وِد کرن‘ کے باعث ہیڈلائنز میں آچکی ہے۔

پرینکا چوپڑا ممبئی فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر

بالی وُڈ کے ہدایت کار کرن جوہر کے چیٹ شو ’کافی وِد کرن‘ کے آٹھویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے جس کی پہلی قسط میں دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ نے شرکت کی۔ اس سے قبل دونوں سپرسٹارز اس شو میں شرکت کر چکے ہیں، تاہم شادی کے بعد انہوں نے پہلی مرتبہ کافی وِد کرن میں شرکت کی ہے۔ کافی وِد کرن کی پہلی قسط میں کرن جوہر نے معروف جوڑے کی شادی کی ویڈیو پہلی مرتبہ عوام کے سامنے پیش کی۔

پاکستانی مولا جٹ کے پیچھے بھارتی انتہا پسندوں نے سازشیں شروع کردیں

ویڈیو میں دونوں ستاروں کی شادی کے خوب صورت اور تہواروں سے بھرپور مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دپیکا پاڈوکون کی مہندی کی تقریب کو بھی دکھایا گیا ہے جبکہ رنویر سنگھ کو ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ رنویر سنگھ اور دپیکا پاڈوکون نے پہلی مرتبہ 2013 میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گولیوں کی راس لیلا رام لیلا‘ میں ایک ساتھ بڑے پردے پر کام کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *