April 18, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

DAVID WARNER AUSTRAILIA BATSMAN

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر پاکستان کے خلاف جنوری میں ٹیسٹ سیریز مکمل کر کے ریٹائرمنٹ لینے کے خواہاں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اگلے سال جنوری میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا ایک ٹیسٹ میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جو کہ ڈیوڈ وارنر کا ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کریگی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹیسٹ میچ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیل کر ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اشارہ کیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2024 میں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میرے کیریئر کا اختتام ہوسکتا ہے۔

وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور تیسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں شیڈول ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *