April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بشریٰ بی بی کے بیٹے سمیت 9 افراد پر کرپشن کا مقدمہ درج

bushra bb

بشریٰ بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت 9 افراد کے خلاف اینٹی کرپشن نے کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا۔

اینٹی کرپشن کے مطابق ملزمان نے مختلف محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے و تقرریوں کے لیے کروڑوں روپے وصول کیے، یہ رقم فرح شہزادی اور فرح گوگی نے وصول کرکے مختلف بینکوں میں جمع کروائی۔

9مئی کے واقعے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزمان نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پرکشش عہدوں پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی اور اب تک کی کارروائی میں 45 کروڑ کی رقم وصول کی گئی۔

جو کہتا تھا میں اکیلا ہی کافی ہوں آج اکیلا ہی بیٹھا رو رہا ہے، مریم نواز

مقدمے میں عثمان بزدار، فرح گوگی، سینیئر بیوروکریٹ طاہر خورشید، احمد عزیز تارڑ، صالحہ سعید، عثمان معظم، سہیل خواجہ اور بشریٰ بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا کو نامزد کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *