April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کورکمانڈرز کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کےحفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

CORPS COMMANDER CONFERENCE

کورکمانڈرز کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کےحفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار، آرمی چیف نے تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کے دفاع کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی- شرکا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان کے جوہری سلامتی کے معیارات بین الاقوامی بہترین طریقہ کار پر مبنی ہیں۔ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حامل ایک ذمہ دار جوہری طاقت ہے- پاکستان نے اپنے جوہری سلامتی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں۔ پاکستان نے اپنے جوہری سلامتی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں۔

کورکمانڈر کانفرنس نے پاکستان کے مضبوط جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام، اسٹریٹجک اثاثوں کی سلامتی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے موجودہ داخلی، بیرونی سلامتی کی صورتحال، فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جامع جائزہ لیا- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

آرمی چیف نے فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں، سیلاب میں ریلیف سرگرمیوں میں کردار کو سراہا۔ شرکاء کو سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اور بحالی کی کاوشوں میں سول انتظامیہ کو فوج کی مدد سے بھی آگاہ کیا گیا،فورم کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں بالخصوص سندھ اور بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *