April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

چین کی رہائشی عمارت میں‌ آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی

CHINA APRTMENTS FIRE

چین کے شمال مغرب میں واقع علاقے سنکیانگ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ کا بتانا ہے کہ جمعرات کے روز بلند و بالا رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن

میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی میں زخمی ہونے والے 9 افراد کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا- جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے- جب کہ ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کے باوجود بھی 10 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے۔

ضرور پڑھیں:ٹھنڈی کوک نے 22 سالہ چینی نوجوان کی جان لے لی

دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے بھی وسطی چین کے شہر آنیانگ کی فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں‌ 38 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *