March 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کو آنا ہوگا، محسن نقوی

MOHSAN NAQVI

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم بھارت جاکر کرکٹ کھیلیں اور بھارت پاکستان نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان  اور کرکٹ کے مفاد میں جو ہوگا وہ کریں گے۔

پاکستان نےآسٹریلیا کےخلاف 22 برس بعد تاریخ رقم کردی

قذافی اسٹیڈیم کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق ہماری مسلسل آئی سی سی سے  بات چیت جاری ہے ،ہم اپنے موقف پر قائم ہیں،بھارت کو پاکستان آنا پڑےگا۔

کپتان بابراعظم کا نام بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا

انہوں نے کہا کہ اب تک بھارت کی جانب سے تحریری طور پر کچھ نہیں ملا، امید ہے جے شاہ جب آئی سی سی اجلاس میں آئیں گے تو آئی سی سی کے مفاد کو دیکھیں گے، جو بھی فیصلہ ہوگا مجھے حکومت کے پاس لے کر جانا ہوگا ،پاکستان پرامن ملک ہے کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *