April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بانی پاکستان محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُرقار تقریب

GURADS TABDEELI ON MIZARE QUAID

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح‌ کا آج 146واں‌ یوم پیدائش منایا جارہا ہے- کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُرقار تقریب ہوئی۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے مزارِ قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض پاک آرمی کے کیڈٹس کے حوالے کیے۔

میجر جنرل عمر نسیم تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اعزازی گارڈز نے میجر جنرل عمر نسیم کو جنرل سلام پیش کیا۔

مہمان خصوصی میجر جنرل عمر نسیم نے گارڈز کا معائنہ کیا۔ مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *