April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ساری جماعتوں نے پیغام دے دیا کہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے، بلاول بھٹو

BILAWAL BHUTTO PRESSER

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں عمران خان صرف پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہے۔ وہ پاکستان کے وزیراعظم نہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولے کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں ایک پیچ پر ہیں۔

اپوزیشن میں شامل جماعتوں کے پارلیمان سے استعفے ایٹم بم ہیں۔ ساری جماعتوں نے پیغام دے دیا کہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے۔
پیپلزپارٹی کے 70 فیصد اراکین اسمبلی نے استعفے قیادت کو بھجوا دیے
بلاول بھٹو نے کہا کہ چینی چوری، آٹا چوری اور پٹرول چوری کی پارلیمان میں بات ہی نہیں ہوتی۔ شہباز شریف صاحب نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ مل کر کام کرتے ہیں۔ جمہوریت کے لیے کام کریں۔ کونسے ایسے دنیا کے ممالک میں ہے کہ اپوزیشن لیڈرز کو جیل میں رکھا جاتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان
بلاول بھٹو نے حکومت پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کو گھر بھیجنا ہے۔ چیئرمین پی پی بولے کہ ملک کو کرائسز سے ہمیں نکالنا ہے۔ اس کا ایک ہی حل ہے عمران خان استعفی دیں اور گھر جائیں۔
بلاول کی ہاں کا انتظار کس کو؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *