April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پارلیمنٹ‌ میں‌ رہ کر حکومت کا مقابلہ کرنا ہوگا، بلاول بھٹو نے سینیٹ ‌الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

BILAWAL BHUTTO ZARDARI

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سی ای سی کا فیصلہ سنا دیا. پریس کانفرنس میں‌بولے کہ پی ڈی ایم مل کر الیکشن لڑے تو سینیٹ میں‌ حکومت کا اچھا مقابلہ کرسکتے ہیں. اسمبلیوں ‌میں‌ رہ کر حکومت کا مقابلہ کریں گے.
سینیئر نون لیگی رہنما سابق وزیردفاع خواجہ آصف کو نیب نے حراست میں‌ لے لیا
پیپلز پارٹی شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کرتی ہے۔ مردم شماری صوبوں کے ساتھ کھلی انصافی ہے۔ مردم شماری کے وقت فاٹا سے بھی اعتراضات سامنے آئے تھے۔ 2018 کےانتخابات کےوقت اس مردم شماری کوماناکہ اعتراضات دورکئےجائیں گے۔
خواجہ آصف کو چھوڑ دو۔ ورنہ۔ انجام کے لیے تیار رہو، مریم نواز نے خبردار کردیا
ہم مردم شماری پر اعتراض کرنے والی حکومتی حلیف جماعتوں سے بھی رابطہ کریں گے.
ضرور پڑھیں: استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *