April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کے تعلقات اچھے نہ ہونے کی خبریں سرخیوں میں آنے لگیں

RONALDO WITH HER GILRLFRIEND

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگزایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں۔

حال ہی میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگزکے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں، فٹبال اپنی گرل فرینڈ سے ناراض ہیں۔

رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ رونالڈو کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ والدین کے طور پر دیرینہ شراکت داری میں رہنے کے باوجود تیزی سے خودغرض ہورہی ہیں ، اور انکے رشتے میں اس کے جذبات کا لحاظ نہیں کر رہیں۔

مزید پڑھیں: رونالڈو کے 700 گول، دنیا کے چھٹے فٹ بالر بن گئے

رونالڈو کی گرل فرینڈ نے حال ہی میں اپنی دستاویزی فلم “میں جارجینا ہوں”میں کام کیا تھا جس میں انہوں نے روزمرہ کی زندگی، اپنی فٹنس روٹین سے لے کر کاروباری منصوبوں اور فٹبالر کے ساتھ تعلقات کو عکس بند کیا تھا۔

مزید پڑھیں: ارجنٹائن 2022 قطر فٹ‌ بال ورلڈ کپ کا فاتح بن گیا، فرانس کو شکست

قبل ازیں جوڑے نے اپنے پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا، کیونکہ دونوں اس طیارے کو پسند نہیں کرتے تھے۔ پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کی قیمت 20 ملین یورو ہے۔

ایلیٹ پینل سے دستبرداری کے بعد علیم ڈار انٹرنیشنل پینل میں‌ نامزد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *