March 18, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

ایشیا کپ کا میزبان کون ہوگا؟میزبانی حاصل کرنےکےلئے یو اے ای حکام سرگرم

ASIA CUP WHO WILL BE HOST nayaujala

ایشیا کپ کا میزبان کون ہوگا؟میزبانی حاصل کرنےکےلئے یو اے ای حکام سرگرم ہوگئے۔اے سی سی کے صدر جے شاہ نے یو اے ای کو میزبانی دینے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق یو اے ای کے حکام نے اے سی سی کے صدر جے شاہ سے بھارت میں ملاقات کی ہے اورایشیا کپ کی میزبانی میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے تیار

جے شاہ نے کہا ہےکہ ماضی میں بی سی سی آئی کی بھی یو اے ای پہلی چوائس رہی ہے۔ ایشیا کپ کےلئے ابوظہبی،دبئی اور شارجہ کو بہترین ویونیوز قرار دیا۔

مزید پڑھیں؛ پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کے بعد ایشیا کپ میں‌ بھارت کیا کرے گا؟؟

جے شاہ نے ایشیا کپ کا میزبان یو اے ای کو بنانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے جس کے بعد سری لنکا کے میزبانی سے آؤٹ ہونے کا امکان ہے۔

تاہم، پی سی بی کو اے سی سی کے ایشیا کپ کے ہائیبرڈ ماڈل پر تاحال جواب کا انتظار ہے۔جبکہ بھارت سے آنے والی اطلاعات کے مطابق بی سی سی آئی نے پی سی بی کا ایشیا کپ پر ہائیبرڈ ماڈل مسترد کردیا ہے۔

انگلش نیا اجالا کے لیے مجھے کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *