April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ترکش ڈرامہ اتغرل کے ہیروز کا دورہ لاہور، اداکار پاکستان کے رنگ میں رنگ گئے

ARTUGRAL e1613732845888

مشہور زمانہ ترکی ڈرامہ ارتغرل ڈرامہ سیریل کے ہیروز پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے. مہمت پالا ، حاکان سیرم ، گوکحان کراسک اور محمد فہد ملک لاہور پہنچے ہیں. لاہور ائرپورٹ پر اداکاروں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

ارتغرل ڈرامہ سیریل کے کرداروں مہمت پالا ، حاکان سیرم ، گوکحان کراسک ، محمد فہد ملک نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا.

لاہور ائیرپورٹ پر انہوں‌ںے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے. لاہور ائیر پورٹ پر چیئرمین ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن عامر قریشی نے اداکاروں کا استقبال کیا. اداکار گوک حان اور دیگر اداکار بھی لاہور کے دیوانے نکلے.

ائیرپورٹ کے باہر “لاہور لاہور اے “کے نعرہ بھی لگائے. ڈرامہ سیریل ارتغرل کے کردار نبھانے والے اداکار دس روز تک لاہور میں سیاحتی مقامات کی سیر کریں گے۔

لاہور ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے صدر عامر قریشی کا کہنا تھا کہ اداکاروں کے پاکستان آنے سے پاک ترکی تعلقات مزید مضبوط ہو گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *