April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سپریم کورٹ‌نے ارشد شریف قتل کا از خود نوٹس لے لیا، کیس سماعت کے لیے مقرر

ARSHAD SHARIF 1

سپریم کورٹ‌آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لے لیا-

پاکستان کی اعلیٰ‌عدالت نے کیس کی سماعت آج ہی مقرر کردی- چیف جسٹس آف پاکستان نے پانچ رکنی لارجر بینچ بنا دیا-

صحافی ارشد شریف کینیا میں‌پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوگئے

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں‌ پانچ رکنی لارجر بینچ آج ہی کیس کی سماعت کرے گا-

شہید صحافی ارشد شریف کی اسلام آباد میں تدفین کردی گئی

سپریم کورٹ‌نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کردیا-

سیکریٹری اطلاعات ، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی بی اور صدر پی ایف یو جے کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *