April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت ہیلی کاپٹر پر سوار تمام چھ فوجی افسران شہید

PAK Army officers martyred in balochistan helicopter crash ispr

کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت ہیلی کاپٹر پر سوار تمام چھ فوجی افسران شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں میجر جنرل امجد حنیف ستی اور بریگیڈیئر محمد خالد شامل ہیں۔ افسوسناک حادثے میں پائلٹ میجر سعید احمد، کو پائلٹ میجر طلحہ منان اور نائیک مدثر نے بھی جام شہادت نوش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سیلابی ریلوں نے بلوچستان، پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں تباہی مچا دی

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کا ملبہ لسبیلہ کے علاقے موسیٰ گوٹھ سے ملا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا ہے۔

گزشتہ روز آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ ہیلی کاپٹر فلڈ ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *