April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ سازش کی، عدالت

police in zaman park lahore imran khan residence

عبوری ضمانت معصوم فرد کا حق ہے، عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ سازش کی، بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا-

اے ٹی سی  لاہور نے فیصلے میں کہا، دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ سات مئی کو زمان پارک میں میٹنگ ہوئی-  فیصلہ ہوا کہ بانی پی ٹی آئی کی  گرفتاری پر سرکاری عمارتوں پر حملہ کرکے حکومت کو پریشرائز کیا جائے گا

فیصلے میں‌کہا گیا کہ مجرمانہ سازش سے پر امن اجتماع بھی دہشت گرد بن جاتا ہے،اشتعال انگیز پیغام پھیلا کر  سرکاری عمارتوں پر حملہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *