April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

اینڈرائیڈ 14 میں اہم فیچر شامل کیے جانے کا امکان

Android 14

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں آئی او ایس کی طرح بیٹری کی صحت کے متعلق معلومات فراہم کرنے کا فیچر موجود نہیں ہے۔ میں آئی او ایس کی طرح بیٹری کی صحت کے متعلق معلومات فراہم کرنے کا فیچر موجود نہیں ہے۔

تاہم، اینڈرائیڈ کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے مستقبل قریب میں متعارف کرائے جانے والے اینڈرائیڈ 14 کے حتمی ورژن میں فون کی بیٹری کی صحت کے متعلق فیچر شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر، پیغام ڈیلیٹ کرنے کے بجائے باآسانی ایڈٹ کرنا ممکن

سابق ایکس ڈی اے-ڈیویلپرز کی ای آئی سی مشال رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ گوگل نے اینڈرائیڈ 14 کے بِیٹا ورژن میں کچھ نئے بیٹری منیجر اے پی آئیز شامل کیے ہیں۔

بلیو ٹک صارفین دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے

ان اے پی آئیز میں دو پبلک اے پی آئیز ہیں جو بیٹری کی چارجنگ کے حوالے سے معلومات فراہم کریں گے۔ جبکہ باقی سسٹم اے پی آئیز ہیں جو ڈیوائس کے بننے کی تاریخ، پہلی بار استعمال کی تاریخ، چارجنگ پالیسی اور صحت کے متعلق رپورٹ دیں گے۔

2 ارب ڈالرز کمانے والی فلم اواتار 2 کا اصل منافع دنگ کردے گا

فی الحال یہ اے پی آئیز صرف ان پکسل ڈیوائسز میں چل رہے ہیں جن میں اینڈرائیڈ 14 بِیٹا 2 یا اس سے نیا آپریٹنگ زیرِ استعمال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *