April 10, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں ’پسوڑی‘ گا کر تاریخ رقم کردی

ALI SETHI PAKISTANI SINGER IN COCHELA

پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور انڈین گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں اپنے اپنی ڈیبیو پرفارمنس دے کر تاریخ رقم کی ہے۔

دلجیت دوسانج پہلے پنجابی گلوکار ہیں جنہوں نے کوچیلا فیسٹیول میں پرفارمنس دی اور انہوں نے اپنی شاندار گلوکاری سے حاضرین کو مایوس نہیں کیا۔

علی سیٹھی نے اپنے شہرہ آفاق گانے ’پسوڑی‘ پر پرفارمنس دی اور مداحوں کو ان کی گلوکاری ایک بڑے ایونٹ میں بہت زیادہ پسند آئی۔

آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز کا ایلون مسک پر دستاویزی فلم بنانے کا اعلان

پاکستانی گلوکار کی طرف سے شیئر کی جانے والی ویڈیو پر فلم اور تھیئٹر ڈائریکٹر میرا نائر، شرمین عبید چنائے اور عدنان ملک نے دل والے ایموجیز دے کر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

دلجیت دوسانج کی پرفامنس والی ویڈیو پر عالیہ بھٹ، کرینہ کپور اور سونم کپور نے تعریفی کمنٹ تحریر کیے ہیں۔

سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ نے اپنی گرفتاری کی تردید کردی

کوچیلا فیسٹول ایک معروف انٹرنیشل ایونٹ ہے اور اس میں جنوبی ایشیائی فنکاروں کو شامل کیا جاتا ہے تاکہ موسیقی کی جہت کو مزید بڑھایا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *