April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ابرار احمد ڈیبیوٹیسٹ میں سب سے زیادہ 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر

ABRAR AHMAD TEST CRICKETER

مسٹری اسپنر ابرار احمد ڈیبیوٹیسٹ میں سب سے زیادہ 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے۔

مسٹری اسپنر ابرار احمد نے اپنی دھاک بٹھا دی ۔ابراراحمد ڈیبیوٹیسٹ میں سب سے زیادہ 11وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے۔

ابراراحمد نے ملتان ٹیسٹ میں11 وکٹیں مکمل کرکے محمد زاہد کا ریکارڈ بابر کیا۔ ابرار احمد نے پہلی اننگ میں 7 اور دوسری اننگ میں 4وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے پہلی اننگ میں‌ 7 کھلاڑیوں‌ کو آوٹ کردیا

دوسری جانب ابراراحمد نے ڈیبیو میچ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لے کر انوکھا ریکارڈ بنایا۔ پاکستانی مسٹری اسپنر نے نہ صرف پہلی بلکہ دوسری اننگ کے بھی پہلے اوور میں وکٹ حاصل کی۔

قومی کرکٹر سدرہ امین آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر محمد زاہد ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹ لینےکا اعزاز رکھتے ہیں جنہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *