April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

چین مین‌ کورونا وائرس نے دوبارہ سر اٹھا لیا، حکومت کا ٹیسٹنگ کا فیصلہ

COVID19 CHINA NEW cases e1589474809163

چین نے ملک میں کورونا کے بعض نئے کیسز سامنے آنے کے بعد شہریوں کا دوبارہ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی ہیلتھ کمیشن کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک بار پھر اسکریننگ اور ٹیسٹنگ کا عمل شروع کرے گا۔

ترجمان نے کہا کہ فروری کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اب روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کورونا کے نئے کیسز میں تیزی سے کمی واقع ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے شمال مشرقی صوبے میں نئے کیسز کا سامنا آنا حکومت کے لیے باعث تشویش ہے۔

چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کا آغاز ہوا تھا جہاں گزشتہ چند روز قبل ایک بار پھر وائرس کے مقامی کیسز سامنے آئے تھے جس پر حکومت نے پوری آبادی کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔

چین میں کورونا وائرس سے تقریباً 4600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے اور 82 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *