April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بہار کے وزیرتعلیم نے عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوں‌بعد ہی استعفیٰ‌دے دیا

bihar education minister mewa lal chaudhary resigns over corruption taint e1605793579551

بھارت کی ریاست بہار کے چند گھنٹوں کے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہیں اپوزیشن کی جانب سے کرپشن الزامات کے سامنا تھا۔
اپوزیشن کی جانب سے کرپشن کےالزامات کے شور کے سامنے میوالال نے گھٹنے ٹیک دیے۔

بھارت کی ریاست بہار کے وزیر تعلیم میوالال عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

میوالال پر بھاگلپور ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے پر رہتے ہوئے تقرریوں میں کرپشن اور اثرو رسوخ کے الزامات کا سامنا ہے۔

اپوزیشن جماعت یونیورسٹی کی عمارت کی تعمیر میں گھپلوں کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *