April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نیوزی لینڈ پہنچنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ‌ کی رپورٹ ‌کل ملے گی

Pak TEam in NZ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ لیے گئے. پچپن رکنی سکواڈ کے نیوزی لینڈ آمد سے قبل پاکستان میں بھی کوویڈ نائنٹین ٹیسٹ لئے گئے تھے

دورہ نیوزی لینڈ پر موجود پینتیس کھلاڑیوں اور بیس سپورٹ سٹاف کی کورونا رپورٹ کل آئیگی. پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ میں اپنا چودہ روزہ قرنطینہ پورا کر رہی ہے.

مزید پڑھیے
ون ڈے رینکنگ؛ بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ، شاہین آفریدی ٹاپ 20 میں آگئے

ابتدائی تین دن کھلاڑیوں اور ٹیم سٹاف کو ہوٹل تک محدود رہنے کے پروٹوکول پر عمل کرنا ہے.

مزید پڑھیے
کورونا کی ویکسین تیار، اچھی خبر

تین دن بعد قومی کرکٹرز کو ٹریننگ اور پریکٹس کرنے کی اجازت ہوگی. قومی کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ اٹھارہ دسمبر کو شیڈول ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *