April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں‌ جوبائیڈن نے ٹرمپ کو شکست دے دی

بائیڈن

ڈیموکریٹک پارٹی نے ریپبلکن پارٹی کو صدارتی انتخاب میں مات دے دی۔ جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا دیا۔

سی این این کے مطابق جوبائیڈن دو سو تہترالیکٹورل ووٹ حاصل کرکے امریکہ کے چھیالیسویں صدر بن گئے۔

فاکس نیوز کے مطابق نئے منتخب صدر نے دو سو نوے الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔ اے بی سی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن نے دو سو تہتر الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کی۔

نئے منتخب ہونے والے صدر نے سات کروڑ چوالیس لاکھ اٹہھتر ہزارتین سو پینتالیس پاپولر ووٹ حاصل کیے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *