April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کراچی میں‌ کورونا کیسز کی تعداد میں‌تیزی سے اضافہ

KHI LOCK DOWN e1586617086671

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا کیسز پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز ہوئے ہیں جومجموعی ٹیسٹ کا 20 فیصد ہیں. اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ اوسط ہے جو کہ تشویش کا باعث ہے۔
کراچی میں‌گذشتہ 24 گھنٹوں میں 531 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 104 یعنی 20 فیصد مثبت آئے.گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئی جو زیادہ ہیں یعنی صورتحال خراب ہورہی ہے۔ صورتحال خراب ہونے کی وجہ یہ ہے کہ لاک ڈائون پر سختی سےعمل نہیں ہورہا۔ لاک ڈائون پر جب تک سختی سے عمل ہورہا تھا تو صورت حال بہتر تھی۔
ملیر میں لاک ڈائون کافی کمزور تھا جس کو میں نے آج مزید سخت کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے باعث کراچی کی 12 یوسیز سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ رینجرز اور پولیس نے ضلع ایسٹ میں 12 یوسیز مکمل سیل کردی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے مطابق ان یونین کونسل میں کسی کو جانے اور آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یوسی 6 گیلانی ریلوے، یوسی 7 ڈالمیا، یوسی 8 جمال کالونی،یوسی 9گلشن 2، یوسی 10 پہلوان گوٹھ، یوسی 12 گلزار ہجری،یوسی 13 صفورہ، یوسی فیصل کینٹ، یوسی 2 منظور کالونی، یوسی 9 جیکب لائن اور یوسی 10 جمشید کواٹر بھی مکمل بند رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *