April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نوازشریف پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

PM IMRAN KHAN PM OFFICE e1571845973875

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں نوازشریف پاکستان کےخلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وہ بھارت کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں،بھارت پاکستان کو کمزور بنانا چاہتا ہے۔ نوازشریف سے پوچھا جائے انہیں فوج سے کیا مسئلہ ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہا اپوزیشن کا مائنڈ سیٹ جمہوری نہیں.

نوازشریف کرپشن کرنےکیلئے حکومت میں آتے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے عدلیہ اور دیگر اداروں کو کنٹرول میں رکھا. نوازشریف امیر المومنین بننا چاہتے تھے، ان کی ہر آرمی چیف سےلڑائی رہی.

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نام نہاد جمہوریت پسندوں نے ملکی ادارے تباہ کردیے۔ نوازشریف بے شرمی سے جھوٹ بول کر گئے۔ کہ بیماری کی وجہ سے ان کی جان کو خطرہ ہے۔۔ اور اب لندن میں بیٹھ کر اپنا پیسہ بچانے کے لیے پاکستان کے اداروں کو بدنام کررہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو واضح پیغام دے دیا، آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوازشریف باہر بیٹھ کر فوج اور عدلیہ کے خلاف باتیں‌کررہے ہیں. وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے اتنے جھوٹ‌بولے کہ لگنے لگا کہ ابھی ان کی موت ہوجائے گی اور یہ حکومت کے گلے پڑے گی.
وزیراعظم کا کہنا تھا انسانی ہمدردی کی بنیادوں‌پر نوازشریف کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی گئی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *