April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بلاول بھٹو سے شادی کی خواش مند اداکارہ نے ہاں کردی، جواب کا انتظار

mehwish hayat

ٹی وی اور فلم کی خوبرو اداکارہ نے بلاول بھٹو زرداری سے شادی پر رضا مندی ظاہر کردی. اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی سے شادی کی کوئی بات چلائے تو انہیں‌ کوئی اعتراض نہیں‌ ہوگا.

مہوش حیات نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ یوٹیوب پر ایک انٹرویو میں‌کہا کہ انہیں‌ مردانہ وجاہت والے گورے چٹے لڑکے پسند ہیں.
یہ بھی پڑھیں: بختاور بھٹو کی منگنی ہوگئی
جس پر میزبان نے اداکارہ کی توجہ بلاول بھٹو کی طرف مبذول کروائی اور کہا کہ اگر مہوش حیات اجازت دیں تو رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیں:مہوش حیات کا خوبصورت آواز میں ‌نعت رسول مقبول کا نذرانہ
اداکارہ نے کہا کہ مجھے بلاول سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں، وہ اچھی شخصیت کے مالک ہیں ان سے رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *