April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیار کسی ادارے کو نہیں، مریم نواز

MARYUM NAWAZ IN GILGIT 2

پاکستان مسلم رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیار کسی ادارے کو نہیں۔مریم نواز نے سکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عوام کی آواز بن کر یہاں آئی ہوں۔آپ کا ہر مسئلہ حل کرنے کی کوشش کروں گی۔پاکستان کی سیاست بدل چکی ہے۔عوام کے نمائندے مار کھاتے ہیں لیکن خدمت سے پیچھے نہیں ہٹتے۔

ووٹ کا حق صرف ان کا ہے جو لوگ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔مریم نواز نےکہا کہ حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا ختیار کسی ادارے یا شخص کو نہیں صرف عوام کو ہے۔ایک جعلی وزیراعظم صوبہ گلگت بلتستان کا اعلان کر کے چلے گئے تھے۔گلگت بلتستان پر جب میٹنگ ہو رہی تھی، وزیراعظم ساتھ والے کمرے میں بیٹھے تھے۔جعلی وزیراعظم جھوٹے وعدے کرتا آیا ہے۔

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ منہ پر ہاتھ پھیرنے والوں کی پریشانی بلا وجہ نہیں ہے،۔عمران خا جانے والے ہیں،ا ن کوگھر بھیجنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان سے موجودہ حکومت کا صفایا کرنا ہے۔ووٹ چوروں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔منہ پر پاتھ پھیر کر دھمکیاں دینے والا اب جانے والا ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ ووٹ چوری کی کوشش کی تو تمہارا تماشا پوری دنیا دیکھے گی۔

پاک فوج کی دل سے قدر کرتے ہیں ، پاک فوج کی جگہ سرحدوں پر ہیں پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں۔لیگی رہنما نے کہا کہ جعلی وزیراعظم کو یہ نہیں معلوم کہ عوام کس طرح بھوک سے مر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *