April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کورونا وبا کی دوسری لہر خطرناک، فیشن پاکستان ویک ملتوی کردیا گیا

FPW POSTPONED

کورونا وبا کے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

ملک میں جاری کورونا وبا کی دوسری لہرکے باعث کیسز میں‌اضافہ ہورہا ہے.

فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) اگلے سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے. جو اگلے ماہ ہونا تھا تاہم اب انتظامیہ کی جانب سے فیشن ویک کو 2021 تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

فیشن ویک کے انسٹا اکاؤنٹ پرانتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اگلے سال آپ سے ملاقات ہوگی۔ گھرپررہیئے اورمحفوظ رہیئے۔

اسے پڑھیے

اس سے قبل دسمبرمیں ہونے والے فیشن ویک کوکورونا وبا کے باعث 2 دن تک کے لیے محدود کردیا تھا۔

اچھی خبر

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، چین کےاشتراک سے تیار کورونا ویکسین کے کامیاب انسانی ٹرائل مکمل 

واضح رہے کہ انتظامیہ نے موسم بہاراورموسم گرما میں ہونے والے پاکستان فیشن ویک کوبھی کورونا وبا کے پیش نظرملتوی کردیا تھا۔
مہوش حیات نے جگایا آواز کا جادو، مداح خوش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *