April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

وزیراعظم کو کورونا وائرس ہے یا نہیں؟؟

PM IMRAN KHAN PM OFFICE e1571845973875

وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کو اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کی تجویز دے دی.
وزیراعظم عمران خان اپنا کورونا ٹیسٹ‌ کروائیں‌گے. ڈاکٹر فیصل نے یہ تجویز وزیراعظم عمران خان کے ساتھ پریس بریفنگ میں‌دی.
وزیراعظم عمران خان سے گذشتہ دنوں‌ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی سے ملاقات کی تھی. فیصل ایدھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.
کابینہ نے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ‌مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ‌کرانے کا فیصلہ کیا ہے. ٹیسٹ‌کے بعد پتہ چل سکے گا کہ کہیں‌وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار تو نہیں؟
کورونا وائرس پر فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل نے کہا وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ ہم سب کو احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے فیصل ایدھی سےملاقات کی تھی، فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس لیے وزیراعظم کو ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *