April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نوازشریف کے پلیٹلیٹس گھٹنے لگے، خصوصی میڈیکل بورڈ کا طبی معائنہ

NAWAZ SHARIF PMLN XPM

سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کا خصوصی میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا ہے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طبیعت بگڑنے پر پیر کی رات لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا ، جہاں وہ اب بھی زیر علاج ہیں، ان کے لئے اسپتال کا وی آئی پی کمرہ مختص کیا گیا ہے۔ نیب نے اس کمرے کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔

دوسری جانب نوازشریف کے علاج کے لیے 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جس نے سابق وزیر اعظم کا معائنہ بھی شروع کردیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال نوازشریف کو دی گئی خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی ہے. معالجین نے نواز شریف کے پلیٹ لیٹس میں مزید کمی
کو دیکھتے ہوئے انہیں نئے پلیٹ لیٹس لگانے کی تیاری کرلی ہے، اس سلسلے میں تمام ٹیسٹ مکمل کر لیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے تاہم چوہدری شوگر مل کیس میں نیب نے انہیں اپنی تحویل میں لیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *