April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاک فوج میں تقرروتبادلے! سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو نیا عہدہ مل گیا

ISPR

لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیزکورکمانڈرلاہور،لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کورکمانڈر کراچی تعینات

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں معمول کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل مجید احسان کوانسپکٹرجنرل آرمز۔لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایوولیشن تعینات کیا گیا ہے. لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہرحیات ملٹری سیکرٹری اور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور انسپکٹر جنرل کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقیاں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کورکمانڈرلاہور تعینات کردیے گئے ہیں. لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کور کمانڈرکراچی، لیفٹیننٹ جنرل خالد جاہ کورکمانڈر بہاولپورلگا دیے گئے ہیں.

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کورکمانڈر سدرن کمانڈ کوئٹہ، لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان اورلیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *