April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سگی بیٹیوں‌نے اپنے باپ کو کیوں‌قتل کیا؟؟ ہولناک واقعہ

SISTERS MURDERED FATHER PSW e1572434928510

پشاور میں سگی بیٹیوں نے اپنے ہی والد کو قتل کر دیا، قتل کے بعد بیٹیوں نے افسوسناک واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا تھا۔ خیبر پختوںخوا پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے میں 25 اکتوبرکو مشتاق نامی محنت کش کو قتل کیا گیا تھا. جس کو گھر والوں نے خودکشی کا رنگ دیا۔

باپ کا قاتل کون تھا؟؟

پولیس کی تحقیقات میں سامنے آیا کے مقتول کو اپنی ہی جواں سال بیٹیوں نے قتل کیا تھا۔ پولیس نےقتل میں ملوث دونوں بہنوں کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کی تحقیقات؟؟

ایس ایس پی آپریشن پشاور پولیس ظہورآفریدی کے مطابق پسند کی شادی سے روکنے پر جواں سال بہنوں نے فائرنگ کرکے والد کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں نے منیر نامی ملزم کے ساتھ اپنے والد کو قتل کی منصوبہ بندی بھی کی تھی۔

قتل کرنے کی وجہ کیا بنی؟؟

پولیس کی زیر حراست بہنوں نے تفتیش کے دوران پسند کے رشتے سے انکار کرنے پر باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ مزید تفتیش کے لئے ملزم بہنوں کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *