اہم خبریں کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی ثابت، 4 پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا chiefeditor December 15, 2020 کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی ثابت ہوگیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایک سماعت میں 4 پولیس اہلکاروں کو چھ، چھ ماہ قید...