March 20, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

سناکشی سنہا کی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کا ٹیزر جاری

sonkashi in web series ott

بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اپنی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کے ساتھ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

آٹھ اقساط پر مشتمل اس ویب سیریز میں سناکشی پہلی مرتبہ پولیس افسر کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں، پلک تیواڑی کا انکشاف

’دہاڑ‘ کی کہانی ایک ایسے مجرم کی کے گرد گھومتی ہے جو اب تک 27 خواتین کو بےدردی سے قتل کر چکا ہے جبکہ سناکشی کو اس خطرناک سیریل کلر کی تلاش ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

ایکشن اور تھرلر سے بھر پور سیریز ’دھاڑ‘ 12 مئی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی جس میں سناکشی کے ساتھ وجے ورما اور دیگر اداکار بھی جلوہ گر ہوں گے۔

عروہ حسین اور فرحان سعید کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

تاہم ٹیزر دیکھ کر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آخر اس سیریز میں سیریل کلر کا کردار کون نبھا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *