March 26, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

شاہین شاہ آفریدی اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ناخوش

SHAHEEN SHAH AFRIDI ON NIKAAH

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

شاہد آفریدی نے خود کو فاسٹ بولر شاہین کا آدھا سسر قرار دے دیا

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ یہ بہت مایوس کن صورتحال ہے کہ بار بار اور متعدد مرتبہ درخواست کی گئی کہ ہماری پرائیویسی کو ٹھیس نہ پہنچائیں-

ان کا کہنا ہے کہ ان کی درخواست کے باوجود لوگ بغیر کسی پشیمانی کے (شادی کی تصاویر) شیئر کررہے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے مزید کہا کہ ’میں سب سے ایک بار پھر عاجزی کے ساتھ درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کریں اور ہمارے انتہائی یاد گار دن کو خراب کرنے کی کوشش نہ کریں۔

قومی کرکٹر امام الحق کے دل میں بھی دولہا بننے کی خواہش مچلنے لگی

اور کس کس کا نکاح ہوا؟؟

حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *